the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

دنیا کے کئی بڑے شہروں میں فضائی آلودگی ایک خطرناک مسئلہ بن چکاہے تاہم لندن میں اس مسئلے کے حل کیلئے کبوتر میدان میں آگئے ہیں۔

لندن میں’ پجن ایئر پٹرول‘ کے نام سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس میں فضائی آلودگی کا اندازہ لگانے کیلئے



کبوتروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

ابتدائی طور پر6 کبوتروں کی پشت پر سنسر لگا کر انہیں فضا میں چھوڑا گیا، ان سنسرز میں فضائی آلودگی کو مانیٹر کرنے کا سسٹم نصب ہے جو جی پی ایس ٹریکر کی مدد سے فضا میں موجود مضر صحت گیسز کے بارے میں معلومات دیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.